4کلو سے زائد چرس،38لٹرشراب معہ چالو بھٹی برآمد،4ملزم گرفتار

4کلو سے زائد چرس،38لٹرشراب  معہ چالو بھٹی برآمد،4ملزم گرفتار

ساہیوال (خبرنگار) پولیس نے 4کلو سے زائد چرس،38لٹرشراب معہ چالو بھٹی برآمد کر کے 4ملزم گرفتار کر لئے ۔

غلہ منڈی پولیس نے پیر بخاری روڈ پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش رشید احمد سے اڑھائی کلو چرس،ہڑپہ پولیس نے 188/9ALمیں محمدبادشاہ سے 1کلو 640گرام چرس، 190/9ALمیں سلیم مسیح سے 18لٹرشراب اور کمیر پولیس نے 119/9-Lمیں علی عباس سے 20لٹر شراب معہ چالو بھٹی برآمد کرکے ملزموں کو گرفتارکرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں