ڈاکوؤں نے زمیندارکو لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے زمیندارکو لوٹ لیا

بصیرپور(نامہ نگار)بصیرپورکے علاقے چورستہ میانخاں کے قریب ڈاکوؤں نے زمیندارسے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔

موضع مہتیکے بلہن کا سجاد کھبیانوالی میں اپنے رقبہ سے چھ بجے شام دیپالپور واپس جارہاتھاکہ لدھیوال کے قریب موٹرسائیکل سوار3ڈاکوؤں نے اسے گن پوائنٹ پرروک لیااور 50ہزار نقدی وموبائل فون چھین کرفرارہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں