منشیات فروش سے1کلو سے زائد ہیروئن برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی انچارج منہالہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ،ملزم حسن سے1کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
چوکی انچارج منہالہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ،ملزم حسن سے1کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔