ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر  شہری کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چکنمبر 208ر۔ب میں۔۔۔

 پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وسیم نامی شہری کو حراست میں لے لیا جس کی جانب سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کوگمراہ کیا گیاتھا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں