ملزمان کا فیسکو اہلکاروں پرتشدد

ملزمان کا فیسکو اہلکاروں پرتشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )فیسکو اہلکاروں کوقابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 163رب میں فیسکو ٹیمیں۔۔۔

 سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف تھیں کہ اس دوران ملزمان نے اہلکاروں کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے انہیں محکمانہ امور سے روک دیااور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں