8افراد پر مقدمات قائم
ملتان( کرائم رپورٹر)پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاعات کرنے کے الزام میں آٹھ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
۔ملزموں میں مظہر علی ، صادق ، عقیلہ ،صائمہ یوسف ،خورشید ،رضوان شامل ہیں، پولیس کارروائی شروع کردی گئی ۔