ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 45 ج ب میں پولیس نے مشکوک شخص کو دوران تلاشی ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 45 ج ب میں پولیس نے مشکوک شخص کو دوران تلاشی ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔