کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ ہجویری ٹاؤن کے علاقہ میں پولیس نے فہد نامی دکاندار کو گرفتار کرلیا ۔۔

جوبغیر کسی حفاظتی اقدامات کو کھلا پٹرول بیچنے میں مگن تھا ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں