اوباش ملز موں نے کمسن بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

اوباش ملز موں نے کمسن بچے کو  مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش ملز موں نے کمسن بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقہ 203 رب میں خالد جاوید کا کمسن بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا ۔۔

کہ اس دوران دو ملزموں نے اسے شے دلانے کے بہانے ورغلایا اور گھر لیجا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بچے کی حالت غیر ہونے پر ملزم اسے گلی میں پھینک کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں