آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 3 ملزم گرفتار

 آتش بازی کا سامان فروخت  کرنے والے 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹاؤن شپ پولیس نے آتش بازی کا سامان آن لائن فروخت کرنے والے 3 ملزم گرفتار کر لئے ۔ ملزموں شیخ نوید ،علی رضا اور محمد کاشف سے لاکھوں مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ٹاؤن شپ پولیس نے آتش بازی کا سامان آن لائن فروخت کرنے والے 3 ملزم گرفتار کر لئے ۔ ملزموں شیخ نوید ،علی رضا اور محمد کاشف سے لاکھوں مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں