سبزہ زار :بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

سبزہ زار :بین الاضلاعی  ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) سبزہ زار پولیس نے فارمیسی میں واردات کرنے والے 6 رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔

۔ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا ٹیم نے ہیومن انٹیلی جنس اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گینگ کو چند روز میں گرفتار کیا۔ ملزموں سے 5 پستول، گولیاں، 6 موبائل فون، 1 لاکھ نقدی اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں