لوئر مال :ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

 لوئر مال :ٹرک کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار جاں بحق

لاہور ( کرائم رپورٹر )لوئر مال کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ٹیموں نے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ۔

لوئر مال کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ٹیموں نے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں