سابقہ رنجش پرفائرنگ کرکے شہری کو لہولہان کردیاگیا

سابقہ رنجش پرفائرنگ کرکے  شہری کو لہولہان کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو لہولہان کردیاگیا۔ تھانہ غلام آبادکے علاقے عیسیٰ نگری کے۔

 رہائشی مائیکل نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھائی عمران کو ملزمان دھوکہ دہی سے اپنے ساتھ لے گئے اور سابقہ رنجش پر اسے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں