دکان کے تالے توڑ کر موٹرسائیکل ودیگر سامان چوری

دکان کے تالے توڑ کر موٹرسائیکل  ودیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر موٹرسائیکل ، ایل سی ڈی اوردیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

 تھانہ سول لائن کے علاقے ٹائروں والی مارکیٹ میں آکاش نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں موٹرسائیکل، نقدی، گیس سلنڈرز، موبائل، ایل سی ڈی اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں