ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے حاجی آباد میں پولیس نے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو گرفتارکرلیا۔ اسلم کو روک کر چیک کیاگیاتو اسلحہ برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے حاجی آباد میں پولیس نے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو گرفتارکرلیا۔ اسلم کو روک کر چیک کیاگیاتو اسلحہ برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں