قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم خوردبرد کرلی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔ تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے بولیدی جھگی کے ۔
رہائشی ثاقب نے پولیس کوبتایا کہ ملزم نے قریبی تعلقات پر اس سے لاکھوں روپے کی رقم بطور امانت حاصل کی۔ جو بعد میں خوردبر د کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔