گرین ٹاؤن: 31لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 3 ملزم گرفتار

گرین ٹاؤن: 31لاکھ کی  ڈکیتی کرنے والے 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ گرین ٹاؤن پولیس نے 31لاکھ کی ڈکیتی کرنیوالے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

گینگ کے سرغنہ یاسر حسین ، آصف جاوید ، عبادت علی سے لوٹے گئے 31 لاکھ روپے ، موٹر سائیکل، 2 پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں