نامعلوم شخص کی لاش برآمد
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہر کے مصروف ترین بتی چوک سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔۔۔
جسے راہگیروں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، جنہوں نے لاش کوقبضہ میں لیکر ورثاکی تلاش شروع کردی ، بتایا گیا ہے کہ متوفی نشے کا عادی تھا اور نشہ نہ ملنے پر جان کی بازی ہارگیا۔