فحش گانوں پرڈانس،لڑکیوں سمیت 7افرادکے خلاف مقدمہ

فحش گانوں پرڈانس،لڑکیوں  سمیت 7افرادکے خلاف مقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ بی ڈویژن نے فحش گانوں پر ڈانس کرنے والے لڑکیوں سمیت 7افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،پولیس نے اطلاع ملنے پر بلھے شاہ کالونی میں واقع ایک حویلی میں چھاپہ ماراتو 7 لڑکے اور لڑکیاں اونچی آواز میں فحش گانوں پر ڈانس کررہے تھے۔

پولیس تھانہ بی ڈویژن نے فحش گانوں پر ڈانس کرنے والے لڑکیوں سمیت 7افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،پولیس نے اطلاع ملنے پر بلھے شاہ کالونی میں واقع ایک حویلی میں چھاپہ ماراتو 7 لڑکے اور لڑکیاں اونچی آواز میں فحش گانوں پر ڈانس کررہے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں