ڈاکوؤں نے شہری سے 10لاکھ 83نقدی، موبائل لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے شہری سے 10لاکھ  83نقدی، موبائل لوٹ لیا

قصور(نمائندہ دنیا)تھانہ صدر کے علاقہ سٹیل باغ کے قریب ڈاکوؤں نے بھیڈیاں کلاں کے رہائشی سیف اﷲ کے ملازم عرفان سے10لاکھ 83ہزار نقدی اور موبائل چھین لیا، بلھے شاہ پٹرول پمپ منڈی موڑ کے قریب ڈاکوؤں نے حاجی محمد سے ساڑھے27ہزار نقدی، موبائل ،موٹر سائیکل چھین لی۔

تھانہ صدر کے علاقہ سٹیل باغ کے قریب ڈاکوؤں نے بھیڈیاں کلاں کے رہائشی سیف اﷲ کے ملازم عرفان سے10لاکھ 83ہزار نقدی اور موبائل چھین لیا، بلھے شاہ پٹرول پمپ منڈی موڑ کے قریب ڈاکوؤں نے حاجی  محمد سے ساڑھے27ہزار نقدی، موبائل ،موٹر سائیکل چھین لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں