ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دوران تفتیش ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا ۔
تھانہ ٹھیکریوالہ پولیس کے زیر حراست ملزم عمران نے دوران واردات استعمال ہونیوالا اسلحہ چھپانے کا انکشاف کیا جو کہ برآمد کرلیا گیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔