عدالتی مفرور ملزم کو پانچ سال بعد گرفتار کرلیا

عدالتی مفرور ملزم کو پانچ  سال بعد گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)عدالتی مفرور ملزم کو پانچ سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں ملزم نے کپڑوں کی خریداری کے عوض دکاندار کو جعلی چیک دیا۔۔

 جس پر مقدمہ درج ہونے کے بعد عدالت نے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تاہم وہ فرار ہوگیا۔ گزشتہ روز چوکی اچکیرہ پولیس نے 5سال بعد عدالتی مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں