کمالیہ: بچی سے زیادتی کی کو شش
کمالیہ (نمائندہ دنیا )نواحی علاقہ میں 7سالہ طالبہ سے زیادتی کی کو شش ،ملزم فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ موضع دھولر شریف کی رہائشی خاتون عابدہ بی بی نے پولیس کو بتایا۔۔
کہ میری 7سالہ بیٹی(ع)ٹیوشن پڑھ کر گھر واپس آ رہی تھی کہ ملزم نواز بچی کو زبردستی بیٹھک میں لے گیا اور اس سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے لگا تاہم بچی کی چیخ وپکار پر اہل محلہ آگئے اور ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔