والد کے پیسے چرا کر جوا کھیلنے والا گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ پولیس نے والد کے پیسے چرا کر آن لائن جوا کھیلنے والے بیٹے کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس نے والد کی درخواست پر ملزم بیٹے شاکر کو5 نمبر سٹاپ سے ٹریس کرکے 2 لاکھ 38 ہزار 500 نقدی برآمد کر لی۔
کاہنہ پولیس نے والد کے پیسے چرا کر آن لائن جوا کھیلنے والے بیٹے کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس نے والد کی درخواست پر ملزم بیٹے شاکر کو5 نمبر سٹاپ سے ٹریس کرکے 2 لاکھ 38 ہزار 500 نقدی برآمد کر لی۔