رکشہ میں سفر کرنے والے شہری کی جیب کا صفایا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشہ میں سفر کرنے والے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی چھتری والی۔۔۔
گرائونڈ کے قریب رکشہ میں سفر کرنے والے مسافر مدثر کی جیب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے موبائل، نقدی اور دیگر سامان نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔