موٹرسائیکل سوار ملز موں نے خاتون سے پرس چھین لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل سوار ملز موں نے خاتون سے پرس چھین لیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گراوّنڈ کے۔۔۔
قریب احمد نامی شہری اپنی والدہ کے ہمراہ کھانا کھاکر ہوٹل سے باہر نکلا تو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اسکی والدہ سے پرس جھپٹ لیا۔ جس میں نقدی، موبائل اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔