باپ کے سامنے بیٹے کوقتل کرنے کامفرور ملزم گرفتار

باپ کے سامنے بیٹے کوقتل  کرنے کامفرور ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس نے باپ کی آنکھوں کے سامنے بیٹے کو قتل کرنے والا مفرور ملزم گرفتار کر لیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس کا کہنا ہے کہ روپوش اشتہاری صدام نے ایک سال قبل ساتھیوں کے ہمراہ معمولی لڑائی جھگڑے کے تنازع پر اپنے ہم نام شہری کو قتل کیا جس کا مقدمہ ملزمان کے خلاف گجر پورہ پولیس سٹیشن میں قتل کی دفعات کے تحت درج ہوا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں