اسسٹنٹ کمشنر کے چھاپے ، پٹرول کی غیر قانونی فروخت پر مقدمات

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائیاں غیر قانونی پٹرول فروخت کرنیوالوں کے خلاف مقدمات درج۔۔۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد اصغر اقبال لغاری نے بیٹ قائم والا میں ابوذر آئل ایجنسی پر ،کچہ پتل کے زبیر حسین کے خلاف فلنگ سٹیشن پر غیر قانونی طور پر بغیر اجازت پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے پر مقدمہ درج کرادیا۔