امدادی رقم کی کٹوتی پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

امدادی رقم کی کٹوتی پر  3افراد کیخلاف مقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا) ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قصور نے پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور میں خواتین کی امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والے 3 افراد کے مقدمہ درج کر ادیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محمدشہزاد اشرف نے محمداشفاق ، خالد اور آکاش کے خلاف مقدمہ درج کر ا یا۔

 ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قصور نے پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور میں خواتین کی امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والے 3 افراد کے مقدمہ درج کر ادیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محمدشہزاد اشرف نے محمداشفاق ، خالد اور آکاش کے خلاف مقدمہ درج کر ا یا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں