پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہو گا
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔
پہلا میچ حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز جبکہ دوسرا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔پہلا میچ دوپہر 2بجکر 30منٹ پر شروع ہو گا۔ دوسرا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان اسی مقام پر رات 7بجے کھیلا جائیگا۔