امریکا نے جنگ شروع کی لیکن اس سے نکلنے کی حکمت عملی نہیں سوچی:برطانوی وزیر خزانہ

 امریکا نے جنگ شروع کی لیکن  اس سے نکلنے کی حکمت عملی نہیں  سوچی:برطانوی وزیر خزانہ

لندن(دنیا مانیٹرنگ)امریکا روانگی سے قبل برطانوی وزیر خزانہ ریچلریوز نے انٹرویو میں کہا کہ وہ اس بات پر بہت مایوس اور۔۔

 ناراض ہیں کہ امریکا نے جنگ شروع تو کر دی لیکن اس سے نکلنے کی کوئی حکمت عملی نہیں سوچی۔ان کا کہنا تھایہ ہماری جنگ نہیں ہے ۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے ، ہم نے جس میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا، لیکن اس کے باوجود ہماری معیشت پر اس کے اثرات مرتب ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں