ٹرمپ کی امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کو برطرف کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی امریکی مرکزی بینک کے  چیئرمین کو برطرف کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (اے ایف پی)صدر ٹرمپ نے امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین جروم پاول پر دباؤ دوبارہ بڑھا دیا اور ۔۔۔

خبردار  کیا کہ اگر پاول اپنی مدت ختم ہونے کے بعد بھی عہدے پر رہے تو انہیں برطرف کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے فوکس بزنس کو بتایا کہ پاول نے سود کی شرح کافی حد تک کم نہیں کی ، اس لیے مجھے انہیں برطرف کرنا پڑے گا۔ واضح رہے پاول کی مدت مئی میں ختم ہو رہی ہے ،صدر کی تنقید امریکی مرکزی بینک کی پالیسیوں پر شدید اثر ڈال رہی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں