پی ایس ایل،زلمی کے دو بنگالی کھلاڑی وطن واپس چلے گئے
اہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے دو اہم غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس چلے گئے ۔
ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ٹیم پشاور زلمی کے بنگلادیشی کرکٹرز ناہید رانا اور شورف الاسلام وطن واپس روانہ ہوئے تاکہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کی تیاریوں میں حصہ لے سکیں۔