ہوائی فائرنگ کرنے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا

 ہوائی فائرنگ کرنے والے  2افراد کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں