بہو سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

میانوالی (نامہ نگار ) تھانہ چکڑالہ پولیس نے بہو سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ملزم محمد ریاض کو گرفتار کرکے۔۔۔
متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے جیل بھجوا دیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ ملزم اپنی بہو کو 6 ماہ سے زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا۔