ایکسل لوڈ پالیسی کی خلاف ورزی ٹرک ڈرائیور گرفتار،مقدمہ درج

ایکسل لوڈ پالیسی کی خلاف ورزی  ٹرک ڈرائیور گرفتار،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ایکسل لوڈ پالیسی کی خلاف ورزی پر ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ ڈپٹی والا انٹرچینج کے قریب موٹر وے پولیس نے اوور لوڈ ٹرک کو روکا جس کا ڈرائیور مقرر لوڈ کے مطابق سامان کے وزن کی پرچی فراہم نہ کرسکا۔ جس پر موٹر وے پولیس کی درخواست پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں