نارنگ منڈی:ناجائز اسلحہ منشیات فروشی کیخلاف کارروائیاں درجن کے قریب ملزم گرفتار

نارنگ منڈی:ناجائز اسلحہ  منشیات فروشی کیخلاف کارروائیاں درجن کے قریب ملزم گرفتار

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)نارنگ پولیس کی ناجائز اسلحہ، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، درجن کے قریب ملزم گرفتار، مقدمات درج کرلئے گئے۔۔۔

بتایا گیا ہے کہ نارنگ پولیس نے نارنگ موڑ گجر چوک کالاخطائی سمیت مختلف علاقوں سے درجن کے قریب ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پستول، رائفل اور درجنوں گولیاں جبکہ ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے بیس بوتل شراب برآمد کرلی ، ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں