دریائے راوی سے لاش برآمد

لاہور( این این آئی)دریا ئے راوی نزد پرانا پل سے شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ریسکیو حکام کے مطابق غوطہ خور ٹیم نے لاش دریا سے نکال لی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔
دریا ئے راوی نزد پرانا پل سے شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ریسکیو حکام کے مطابق غوطہ خور ٹیم نے لاش دریا سے نکال لی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔