چار ڈاکو گرفتار ، نقدی موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے چار ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے چار ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔
جو مبینہ طور پر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ نقدی موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔