پتنگ بازی ،4 افراد پکڑے گئے

پتنگ بازی ،4 افراد پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں