کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔ مظفر کالونی میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔ مظفر کالونی میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔