پراپرٹی خرید و فروخت کے دوران فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔مقدمہ کا اندراج کرواتے نذیر نے بتایا ملز موں نے خرید و فروخت کے دوران اسے لاکھوں مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔
پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔مقدمہ کا اندراج کرواتے نذیر نے بتایا ملز موں نے خرید و فروخت کے دوران اسے لاکھوں مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔