معمولی تلخ کلامی پر خاتون کو تشدد کرکے نیم برہنہ کردیا

معمولی تلخ کلامی پر خاتون  کو تشدد کرکے نیم برہنہ کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر خاتون کو تشدد کرکے نیم برہنہ کردیا گیا۔

تھانہ باہلک کے علاقہ 607 گ ب میں دولت بی بی کا واصف کے ساتھ معمولی بات پر جھگڑا ہوا جسکے بعد ملزم نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ خاتون کو قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جسکے باعث کپڑے پھٹنے سے وہ نیم برہنہ ہوگئی۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں