کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں پٹرول برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔