نوسر باز نے ورغلا کر نوجوان کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوالی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )نوسر باز نے ورغلا کر نوجوان کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوالی۔گزشتہ روز تاج ٹاؤن کا مہند حمید نجی بینک کی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے گیا۔
جہاں پر نوسر باز شخص اُسکا کارڈ استعمال کرکے ایک لاکھ 40 ہزارروپے نکلواکر غائب ہوگیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔