صوابی :دیرینہ د شمنی پر مخالفین کی فائرنگ ، میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق

صوابی :دیرینہ د شمنی پر مخالفین کی  فائرنگ ، میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق

پشاور (اے پی پی) صوابی میں فائرنگ کے واقعہ میں کمسن بچہ اور میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ نواحی گاؤں مانیری میں پرانی دشمنی کی بنا پر پیش آیا ، گزشتہ رات 31سالہ عمر اپنی بیوی اور بچوں کیسا تھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ مخالفین نے فائرنگ کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں