موترہ:فائرنگ سے روکنے پر میرج ہال مالک کو ٹیلی فون پر دھمکیاں

موترہ:فائرنگ سے روکنے پر میرج  ہال مالک کو ٹیلی فون پر دھمکیاں

موترہ(نامہ نگار)میرج ہال کے مالک کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ بھوبھنگی کے رفیق نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کے میرج ہال میں شفیق کی بارات کا پروگرام چل رہاتھا ملزم اعظم ڈوگر اور دو نامعلوم نے فائرنگ شروع کردی ، منیجرنے منع کیاتو ملزموں نے دھمکیاں دیں اور بعد میں کال کرکے بھی دھمکیاں دیناشروع کردیں، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں