جھگڑے پرشہری پرتشدد، بال مونڈکرمنہ کالاکردیا،1ملزم گرفتار
لاہور (آئی این پی )راوی روڈ پر ایک شخص کو معمولی جھگڑے پربدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران 3 افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایااوراسکے بال مونڈکرمنہ کالاکردیا ۔ واقعے میں ملوث ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم ظہیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے دیگر کی تلاش جاری ہے ۔
راوی روڈ پر ایک شخص کو معمولی جھگڑے پربدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران 3 افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایااوراسکے بال مونڈکرمنہ کالاکردیا ۔ واقعے میں ملوث ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم ظہیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے دیگر کی تلاش جاری ہے ۔