وزیرآباد:جی ٹی روڈ پر نا معلوم شخص کی لاش برآ مد

وزیرآباد:جی ٹی روڈ پر نا معلوم شخص کی لاش برآ مد

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جی ٹی روڈ پر موضع کوٹ حضری کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

 جی ٹی روڈ پر راہگیروں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم شخص کے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں، عمر 35سے 40 سال ہے ، ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں