وزیرآباد:نوجوان نے ہمسائے کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

وزیرآباد:نوجوان نے ہمسائے  کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اوباش نے ہمسایہ کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

سوہدرہ کے رہائشی نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکی ہمشیرہ گھر میں موجود تھی کہ ہمسایہ میں رہنے والے ملزم نے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا اور میری ہمشیرہ دروازہ کھولنے آئی تو اسے میری والدہ کے سامنے زبردستی ساتھ لے گیا میری والدہ نے مجھے بتایا جب ہم پہنچے تو ملزم محلہ میں ایک حویلی میں میری بہن (ل)کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا اورہمیں دیکھ کر فرار ہو گیا ،مدعی استخار مسیح کی درخواست پر پولیس تھانہ سوہدرہ نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں